اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے پر تیز رفتار گاڑی حادثے کا شکار، 3 نوجوان جاں بحق

اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے پر تیز رفتار گاڑی حادثے کا شکار، 3 نوجوان جاں بحق

پولیس کے مطابق تیز رفتار گاڑی ایکسپریس وے پر زیرو پوائنٹ سے فیض آباد جا رہی تھی جو آئی ایٹ کے مقام پر پل کے نیچے پلر سے ٹکرا گئی۔

عینی شاہدین کے مطابق گاڑی کے ٹکراتے ہی اس کے پرخچے اڑ گئے، گاڑی میں سوار تین نوجوان جاں بحق ایک شدید زخمی ہو گیا جس پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں کی شناخت کا عمل جاری ہے جس کے بعد ورثا کو اطلاع دی جائےگی۔