اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح میں زلزلہ، لوگ گھروں سے نکل آئے

اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح میں زلزلہ، لوگ گھروں سے نکل آئے

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد، روالپنڈی اور اسکے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، دیر بالا، لوئر اور زلزلہ محسوس کیا گیا، لوگ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔