جہلم، دینہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

جہلم، دینہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

لاہور: (دنیا نیوز) جہلم، دینہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔