وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، آئی جی سندھ کا معاملہ زیر غور

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، آئی جی سندھ کا معاملہ زیر غور

ذرائع کے مطابق کابینہ اراکین اور اتحادیوں کی جانب سے آئی جی کیلئے پیش کئے گئے ناموں پر اعتراض کیا گیا ہے۔ کابینہ نے تجویز دی ہے کہ گورنر اور وزیراعلیٰ آئی جی سندھ کے نام پر مشاورت کریں، حکومت سندھ کی جانب سے دیئے 5 ناموں پر غور کیا جائے، ملاقات میں کسی نئے نام پر بھی اتفاق کیا جا سکتا ہے۔