نیب کا آصف زرداری کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہ

نیب کا آصف زرداری کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہ

نیب راولپنڈی نے آصف زرداری کی ضمانت منسوخی کی درخواست تیار کر لی جس میں کہا گیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی فیصلوں کو نظر انداز کر کے ضمانت دی۔ ذرائع کے مطابق پراسیکیوٹر جنرل کی منظوری کے بعد درخواست دائر کی جائے گی۔