کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منسوخی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منسوخی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

لاہور ہائیکورٹ میں بنچ کی عدم دستیابی پر سماعت ملتوی کی گئی۔ جسٹس فاروق حیدر نے آج پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت کرنا تھی۔ گزشتہ سماعت پر سرکاری وکیل نے ریکارڈ کی فراہمی اور کیس کی تیاری کیلئے وقت مانگا تھا۔