خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں شدید خوف وہراس

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں شدید خوف وہراس

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے سوات، مینگورہ، مالاکنڈ ڈویژن اور مرادن سمیت دیگر علاقوں میں محسوس کیے گئے ہیں۔

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ دو ریکارڈ کی گئی ہے۔ ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔