پی ٹی آئی رکن نور عالم خان کی اپنی حکومت کیخلاف قرار داد پر دستخط

پی ٹی آئی رکن نور عالم خان کی اپنی حکومت کیخلاف قرار داد پر دستخط

قرارداد پر اپوزیشن کی جانب سے مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، ایم ایم اے، جماعت اسلامی اور پی ٹی ایم کے ارکان کے دستخط ہیں جبکہ حکومت کی اتحادی جماعتوں جی ڈی اے ، بلوچستان عوامی پارٹی، ایم کیو ایم پاکستان، پاکستان مسلم لیگ (ق) کے ارکان اور ایک آزاد رکن بھی شامل ہے۔