وزیراعظم عمران خان عید الاضحیٰ نتھیا گلی میں منائیں گے

Last Updated On 30 July,2020 07:51 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان عید الاضحیٰ نتھیا گلی میں گزاریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپنے فیملی کے ہمراہ عید الاضحیٰ نتھیا گلی میں گزاریں گے، عمران خان عید کی نماز پڑھنے کے ساتھ ساتھ قربانی بھی وہاں ہی کریںگے۔

عید منانے کے بعد اتوار کو وزیراعظم عمران خان واپس اسلام آباد آ جائیں گے۔
 

Advertisement