لاہور میں پولیو کا ایک اور کیس، ڈیڑھ سالہ بچی کا ٹیسٹ مثبت آگیا

لاہور میں پولیو کا ایک اور کیس، ڈیڑھ سالہ بچی کا ٹیسٹ مثبت آگیا

ترجمان پنجاب پولیو پروگرام کے مطابق لاہور میں رواں برس پولیو کے مثبت کیسز کی تعداد 2 ہوگئی، پنجاب بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 6 تک پہنچ گئی، راوی ٹاؤن کی حور فاطمہ کا ایک ماہ قبل سیمپل لیا گیا، حور فاطمہ کی طبیعت بہتر ہے، ویکسین کے باوجود ٹیسٹ مثبت آنا حیران کن ہے۔