زیادتی کا واقعہ موٹروے پولیس کی حدود میں پیش نہیں آیا:ترجمان

زیادتی کا واقعہ موٹروے پولیس کی حدود میں پیش نہیں آیا:ترجمان

دوسری جانب لاہور سیالکوٹ موٹروے کا افتتاح ہوئے 6 ماہ گزر گئے ہیں، لیکن پٹرولنگ اور ٹریفک معاملات کیلئے موٹروے پولیس کو اختیارات نہیں دئیے گئے، چار ماہ قبل آئی جی پنجاب نے سکیورٹی کیلئے این ایچ اے کو مراسلہ بھی لکھا۔ مراسلہ لکھنے کے باوجود نیشنل ہائے وی اتھارٹی نے جواب تک نہ دیا ہے۔