نیول چیف کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے الوداعی ملاقات

نیول چیف کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے الوداعی ملاقات

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی نے جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے الوداعی ملاقات کی، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے امیرالبحر ایڈمرل ظفرمحمود عباسی کے شاندار کیریئر اور اس کے دوران بحری دفاع اور ملک و قوم کے لئے خدمات کو سراہا۔