استعفوں کی دھمکی سیاسی ایٹم بم نہیں، پھلجھڑی ہوگی: شیخ رشید

استعفوں کی دھمکی سیاسی ایٹم بم نہیں، پھلجھڑی ہوگی: شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام اپوزیشن سے مثبت مذاکرات چاہتے ہیں، پیپلزپارٹی نے صرف جمہوری عمل کو سپورٹ کیا، سیاست میں پیپلزپارٹی کو بہتر پوزیشن پر دیکھ رہا ہوں، یقین ہے شہباز شریف مثبت سوچ کیساتھ سیاست کو آگے بڑھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایف آئی اے کو لوگوں کی شکایات حل کرنے کا کہہ دیا، ای سی ایل میں 400 افراد کے نام ہے جنہیں کم کرنے کا کہہ دیا ہے۔