نون لیگ کا سینیٹ کے قبل از وقت انتخاب پر عدالت جانے کا اعلان

نون لیگ کا سینیٹ کے قبل از وقت انتخاب پر عدالت جانے کا اعلان

ادھر مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی میں ڈیڑھ سو ممبران جب استعفیٰ دیں گے تو قانون سازی کرنا آسان نہیں ہوگا، استعفوں پر ضمنی الیکشن کرانا اتنا آسان نہیں، لانگ مارچ اور استعفے ہمارا اگلا آپشن ہے۔