وزیراعظم کی قیادت میں تمام چیلنجز سے سرخرو ہوں گے: شیخ رشید

وزیراعظم کی قیادت میں تمام چیلنجز سے سرخرو ہوں گے: شیخ رشید

اسلام آباد پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسلام آباد میں غیر ضروری چیک پوسٹیں ختم کر دیں، اسلام آباد پولیس کی استعداد کار میں اضافہ کریں گے، وزیراعظم نے آج سپاہی کو عزت دی ہے، سپاہی دھوپ، گرمی سردی میں دن رات ڈیوٹی دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزارت داخلہ میں بہت زبردست ٹیم ہے۔