حکومت کا 18جنوری سے نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

حکومت کا 18جنوری سے نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق کورونا صورتحال کا جائزہ لیا، فیصلے کے وقت کورونا کیسز کی شرح 1.9 فیصد تھی، تعلیمی اداروں کی بندش سے انفیکشن کی شرح پر واضح اثر پڑتا ہے، اس وقت بھی انفکیشن کی شرح زیادہ ہے، کیسز روزانہ کی بنیاد پر بڑھ رہے ہیں۔