شوکت خانم کراچی کا ہسپتال پاکستان کا سب سے بڑا اور جدید ہو گا: وزیراعظم

شوکت خانم کراچی کا ہسپتال پاکستان کا سب سے بڑا اور جدید ہو گا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شوکت خانم ہسپتال کراچی کے تعمیری کام کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ شوکت خانم ہسپتال کراچی کی بیسمنٹ کا کام پھر سے تیز کردیا گیا، کورونا کے باعث بیسمنٹ کا کام سست روی کا شکار تھا، شوکت خانم ہسپتال کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور جدید ہسپتال ہوگا۔