شریفوں کیلئے اپنے کیسوں میں اپنے بندے لگانے کا زمانہ گزر گیا: بابر اعوان

شریفوں کیلئے اپنے کیسوں میں اپنے بندے لگانے کا زمانہ گزر گیا: بابر اعوان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں بابر اعوان نے لکھا کہ جسٹس (ر) عظمت سعید، ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے جج تک منفرد تجربہ اور صلاحیتوں کے مالک رہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ شریفوں کیلئے اپنے کیسوں میں اپنے بندے لگانے کا زمانہ گزر گیا۔ مے فیئر چوری کے مال سے نہیں بنی تو گھبراہٹ کیسی؟ ۔ براڈ شیٹ پانامہ 2 ہے۔۔