سری لنکا میں کورونا سے جاں بحق مسلمانوں کی تدفین کا نوٹیفکیشن جاری، وزیراعظم کا خیر مقدم

سری لنکا میں کورونا سے جاں بحق مسلمانوں کی تدفین کا نوٹیفکیشن جاری، وزیراعظم کا خیر مقدم

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ دوست ملک کی قیادت کا شکر گزار ہوں۔ یاد رہے سری لنکا نے کورونا سے جاں بحق مسلمانوں کی تدفین کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ سری لنکا میں کورونا سے انتقال کرنیوالے مسلمانوں کی تدفین ہوسکے گی۔