سینیٹ الیکشن میں آج بھی اداروں کی مداخلت بدستور قائم ہے: شاہد خاقان عباسی

سینیٹ الیکشن میں آج بھی اداروں کی مداخلت بدستور قائم ہے: شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم میں عدم اعتماد کی کوئی بات نہیں ہوئی، تمام ممبران ضمیر کی آواز پر ووٹ دیں گے، الیکشن جیتنے کے لئے لڑا جاتا ہے، عمران خان کو احساس ہوا ہے کہ نئے الیکشن کا آپشن بھی ہے، آج ملکی مسائل کا یہی حل ہے کہ نئے الیکشن کرائے جائیں۔