مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیدیا

مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیدیا

ترجمان جے یو آئی کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی طبیعت ناساز ہے، دو دن سے بخار میں مبتلا ہیں جبکہ مولانا کا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آیا ہے۔

ترجمان کے مطابق مولانا فضل الر حمان ڈی آئی خان میں اپنی رہائش گاہ پر موجود ہیں ، ڈاکٹر نے مولانا کو سیاسی سرگرمیاں ختم کرکے مکمل آرام کرنے کا مشورہ دے دیا۔ طویل جدوجہد کے بعد تھک گئے ہیں ریسٹ کر رہے ہیں۔