شوگر اور آٹا سکینڈل کو منطقی تک انجام جائے گا، چیئرمین نیب

شوگر اور آٹا سکینڈل کو منطقی تک انجام جائے گا، چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ ان مقدمات میں کسی بھی قسم کے دباؤ کی پراوہ کئے بغیر ہم اپنی ذمہ داری ادا کرتے رہیں گے۔ نیب نے 1269 بدعنوانی کے ریفرنس احتساب عدالتوں میں دائر کئے ہیں۔

جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ نیب نے 790 ارب روپے برآمد کرکے قومی خزانے میں جمع کرائے کیونکہ نیب کا ایمان کرپشن فری پاکستان ہے۔