لاہور: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کے چاند کی پیدائش 12 مئی کو رات 12 بجے کے بعد ہوگی، اس لیے آج شوال کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں۔
تفصیلات کے مطابق ماہ شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج (29 رمضان المبارک کو) اسلام آباد میں ہوگا۔
اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کریں گے جس میں ملک بھر سے چاند کی رویت سے متعلق شہادتیں اکٹھی کی جائیں گی۔
The new moon of Shawwal,1442 AH will be born on crossing conjunction point at 00-01PST on 12-05-2021
— Pak Met Department محکمہ موسمیات (@pmdgov) May 11, 2021
According to astronomical parameters, there is No Chance of sighting the new moon of Shawwal,1442 AH on the evening of 12-05-2021 i.e. on 29th of Ramzan, 1442 AH#Moonsighting pic.twitter.com/VbEXHK5vy3
محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کے چاند کی پیدائش 12 مئی کو رات 12 بجے کے بعد ہوگی، اس لیے آج شوال کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں۔