تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر بھی کورونا کا شکار

تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر بھی کورونا کا شکار

پاکستان تحریک انصاف شعبہ اطلاعات نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کی نجی ہسپتال سے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ پازیٹو آئی جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

راجہ اظہر نے تمام دوست و احباب سے اپنی جلد صحتیابی کیلئے دعاوُں کی گزارش کی ہے۔