فلسطین پر اسرائیلی جارحیت، او آئی سی كل شاه سلمان كى قيادت ميں اہم فيصلے كریگى: طاہر اشرفی

فلسطین پر اسرائیلی جارحیت، او آئی سی كل شاه سلمان كى قيادت ميں اہم فيصلے كریگى: طاہر اشرفی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں طاہر اشرفی نے کہ کہ فلسطين پر ہونے والى وحشت اور دہشت كے كهيل كو ختم ہونا ہے امت مسلمه كو اميد ہے كه كل خادم الحرمين الشريفين شاه سلمان بن عبد العزيز كى قيادت ميں اسلامى تعاون تنظيم اہم فيصلے كرےگى۔

انہوں نے لکھا کہ ان شاء الله پاكستان كے وزير خارجه شاه محمود قريشى پاكستان كى عوام اور حكومت كےموقف كو پيش كرينگے۔