چچا بھتیجی ایک دوسرے کو سرعام دھوکہ دے رہے ہیں: فردوس عاشق اعوان

چچا بھتیجی ایک دوسرے کو سرعام دھوکہ دے رہے ہیں: فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی بیٹھک پہلے ہی بیٹھ چکی ہے، آج بھی اس سے کچھ نہیں نکلے گا، اپوزیشن کا سیاسی تماشہ صرف گفتن، شنید اور برخاستن تک محدود رہے گا، پی ڈی ایم کی بیٹھک سے صرف مردہ چوہا ہی نکلے گا۔