شیخوپورہ میں دکان کا ماہانہ کرایہ سوا ارب، وزیراعظم کا نوٹس، رپورٹ طلب

شیخوپورہ میں دکان کا ماہانہ کرایہ سوا ارب، وزیراعظم کا نوٹس، رپورٹ طلب

یہ رپورٹ انہوں نے وزیراعظم سٹیزن پورٹل پر شیخوپورہ کے تاجروں کی شکایات کی روشنی میں طلب کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شیخوپورہ میں میونسپل کارپوریشن کی دکانوں کی نیلامی کے موقع پر تاجروں کو پریشان اور ہراساں کرنے کیلئے انتظامیہ نے اپنے بندے کھڑے کر کے کرایہ جات میں حیران کن طور پر اضافہ کرانے کی جو پالیسی اختیار کی اس سے بولی مذاق بن کر رہ گئی ہے۔