تازہ ترین
  • بریکنگ :- ہمیں عدلیہ پراعتماد ہے وہ ظلم نہیں ہونےدے گی،عمران خان
  • بریکنگ :- اگریہ کامیاب ہوگئےتوپاکستان کوکسی دشمن کی ضرورت نہیں،عمران خان
  • بریکنگ :- یہ نیب ترامیم سےپاکستان کی تباہی کرنے جارہے ہیں،عمران خان
  • بریکنگ :- انہوں نے نیب ترامیم میں بڑےڈاکوؤں کوچھوٹ دےدی،عمران خان
  • بریکنگ :- نیب ترامیم کےبعد صرف چھوٹے چورپکڑےجائیں گے،عمران خان
  • بریکنگ :- انہوں نےاپنی چوری بچانےکیلئےاحتساب کےنظام کی قبرکھودی،عمران خان
  • بریکنگ :- چوری کےپیسےسےپراپرٹی خریدنےوالےکوکوئی پوچھ نہیں سکےگا،عمران خان
  • بریکنگ :- شہبازشریف کی 16ارب کی چوری پکڑی گئی ہے،عمران خان
  • بریکنگ :- ان کی بیرون ملک پراپرٹی کا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا،عمران خان
  • بریکنگ :- ہرسال 1700 ارب غریب ممالک سےآف شورکمپنیوں میں جاتاہے،عمران خان
  • بریکنگ :- ان پیسوں کےذریعےخریدےگئےفلیٹس میں نوازشریف رہتا ہے،عمران خان
  • بریکنگ :- اسلام آباد:لندن میں 4 مہنگےفلیٹس خریدے گئے،عمران خان
  • بریکنگ :- نیب ترامیم کےبعد ان فلیٹس کا پوچھانہیں جائےگا،عمران خان
  • بریکنگ :- نئےقانون کےبعد وائٹ کالرکرائم کوپکڑنا ناممکن ہوجائے گا،عمران خان
  • بریکنگ :- ملکی نظام پہلےہی ایساہےان لوگوں کوپکڑنااورسزادینامشکل ہے،عمران خان
  • بریکنگ :- ملک کی تباہی چھوٹےنہیں،بڑےچوروں کی وجہ سےہوتی ہے،عمران خان
  • بریکنگ :- انہوں نےخودکوبچانےکیلئےچوری کےدروازےکھول دیئےہیں،عمران خان
  • بریکنگ :- اسلام آباد:اب کسی طاقتورکو پکڑا نہیں جاسکتا،عمران خان
  • بریکنگ :- یہ ملک میں 30 سال سے چوری کررہے تھے،عمران خان
  • بریکنگ :- انہوں نے پہلے این آراو ون لیا اب این آراو ٹو لےلیا،عمران خان
  • بریکنگ :- ایک طرف غریب پرٹیکس،دوسری طرف لوٹنےوالوں کا 1100 ارب معاف کردیا،عمران خان
  • بریکنگ :- 1100 ارب قوم کاپیسہ تھا انہوں نےاپنےآپ کوچھوٹ دی،عمران خان
  • بریکنگ :- ساری قوم سےاپیل ہے یہ احتجاج کرنےکا وقت ہے،عمران خان
  • بریکنگ :- عمران خان کاآئندہ ہفتےپریڈگراؤنڈ اسلام آباد میں جلسےکااعلان
  • بریکنگ :- جلسےمیں صرف اسلام آباد،راولپنڈی کےلوگ شرکت کریں گے،عمران خان
  • بریکنگ :- آئندہ ہفتہ کی شام دیگرشہروں کےعوام بھی احتجاج کریں،عمران خان
  • بریکنگ :- لاہور،پشاور،کراچی،ملتان،فیصل آبادمیں بھی جلسےکریں گے،عمران خان
  • بریکنگ :- عوام اپنےبچوں کےمستقبل کیلئےپرامن احتجاج میں شرکت کریں،عمران خان
  • بریکنگ :- نیب ترامیم کوآج سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاہے،عمران خان
  • بریکنگ :- ترامیم کے بعد نیب کو الزام ثابت کرناپڑےگا،عمران خان

کوئٹہ کے علاقے ایئرپورٹ روڈ پر دھماکا،6 افراد زخمی، ہسپتال منتقل

Published On 01 July,2021 09:07 pm

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے ایئرپورٹ روڈ دھماکے میں 6 افراد زخمی ہو گئے، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سیل کر دیا۔

عینی شاہدین کے مطابق دھماکا اس قدر زور دار تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ دھماکے سے گاڑی میں بھی آگ لگ گئی۔

ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور بم ڈسپوزل سکواڈ نے پورا علاقہ سیل کرکے دھماکے کے شواہد اکھٹے کرنے شروع کر دیئے ہیں۔


بتایا جا رہا ہے کہ دھماکے میں 6 افراد زخمی ہیں جنھیں امدادی ٹیموں نے ایمبیولینس کے ذریعے ہسپتال پہنچایا، صورتحال کے پیش نظر سول ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو کا جائے قوعہ پر میڈیا سے بات چیت میں کہنا تھا کہ یہ دہشتگردی کا واقعہ ہے، دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے میں 4 سے 5 کلوگرام دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے واقعات کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں۔ بھارت افغانستان کی سرزمین استعمال کرتے ہوئے دہشت گردی کرتا ہے۔ واقعہ میں دہشتگرد شدت پسند تنظیم ملوث ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے کے امن وامان کو قائم رکھنے کے لئے سیکیورٹی فورسز قربانیاں دے رہی ہے۔