کشمیری گزشتہ 7 دہائیوں سے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا شکار: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

کشمیری گزشتہ 7 دہائیوں سے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا شکار: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے یوم استحصال کشمیر پر اپنے بیان میں کہا کہ فاشسٹ بھارت نے کشمیریوں پر ظلم و ستم کی انتہاء کر دی ہے، بھارت نے دو سال قبل مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ کیا، بھارتی حکومت نے کشمیریوں پر ظلم و ستم کی نئی داستان کا آغاز کیا، نہتے کشمیری عوام بھارتی ظلم کے سامنے سینہ سپر ہیں۔