ہر گزرتے سال کیساتھ ملکی ترقی کا سفر تیز تر ہوتا جائیگا: اسد عمر

ہر گزرتے سال کیساتھ ملکی ترقی کا سفر تیز تر ہوتا جائیگا: اسد عمر

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان میں اسد عمر نے کہا کہ اج سے 3 سال پہلے وزیراعظم عمران خان نے مشکل ترین حالات میں ملک کی باگ ڈور سنبھالی۔

اپنے ٹویٹر پر بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے خلوص نیت اور محنت کے نتائج نظر آنا شروع ہوگئے ہیں، انشاءاللہ ہر گزرتے سال کے ساتھ پاکستان کی ترقی کا سفر تیز تر ہوتا جائے گا۔