اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ایف بی آر کے ہدف سے زائد ٹیکس جمع کرنے پر قوم کو مبارکباد دی۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر کا پہلی سہ ماہی کا ہدف ایک ہزار 239 ارب روپے تھا، ایف بی آر نے ایک ہزار 395 ارب روپے جمع کئے، یہ پچھلے سال کی آمدنی کے مقابلے میں 38 فیصد اضافہ ظاہر کرتا ہے۔
I congratulate the nation on FBR’s achievement of collecting Rs.1,395 billion in Q1 of FA 2021-22 against the target of Rs.1,211 billion. This represents a growth of 38 percent in revenues over the same period last year.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 1, 2021