امریکا کی جانب سے پاکستان پر کوئی پابندی نہیں: وزیر داخلہ شیخ رشید

امریکا کی جانب سے پاکستان پر کوئی پابندی نہیں: وزیر داخلہ شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے 86 ہزار سے زائد جانوں کی قربانی دی، جب تک مساجد آباد ہیں، پاکستان کو کوئی نقسان نہیں پہنچا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف ٹائیں ٹائیں فش ہو چکے ان کی سیاست ختم ہوگئی، دنیا میں قیمتیں بڑھنے سے پاکستان میں پٹرول مہنگا ہوا۔