عشرہ رحمت للعالمینؐ: مسافر گاڑیوں میں میوزک پر پابندی عائد

عشرہ رحمت للعالمینؐ: مسافر گاڑیوں میں میوزک پر پابندی عائد

علاوہ ازیں فاروق حیدر نے مسافر بسوں میں کورونا ایس او پیزکا جائزہ لیا اور خلاف ورزی کرنے پر 10 گاڑیوں کے چالان جبکہ 5 گاڑیوں کو تھانے میں بند کر کے 12 ہزار روپے جرمانہ بھی کیا۔