انسداد دہشتگردی فورس کا پنجاب بھر میں آپریشن،4 دہشتگرد گرفتار، 3 مارے گئے

انسداد دہشتگردی فورس کا پنجاب بھر میں آپریشن،4 دہشتگرد گرفتار، 3 مارے گئے

انسداد دہشتگردی فورس کے صوبے بھر میں آپریشنز جاری۔ عمر دراز اور دو نامعلوم دہشتگرد سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہوئے۔ دہشتگردوں کے قبضے سے ہینڈ گرنیڈ ، اسلحہ، بارودی مواد اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق چنیوٹ، ساہیوال، راولپنڈی سمیت دیگر شہروں سے بھی دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔