ہنگو کی تحصیل ٹل میں سی ٹی ڈی کا ایکشن، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک

ہنگو کی تحصیل ٹل میں سی ٹی ڈی کا ایکشن، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی کوہاٹ ریجن کی تحصیل ٹل ہنگو اور مضافات میں سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن سے واپسی پر ٹل سے گزرتے ہوئے دہشتگردوں نے سی ٹی ڈی ٹیم پر فائرنگ کر دی۔ سی ٹی ڈی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔