ڈاکٹر بابر اعوان کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، انتخابی اصلاحات پر تبادلہ خیال

ڈاکٹر بابر اعوان کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، انتخابی اصلاحات پر تبادلہ خیال

ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں انتخابی اصلاحات سے متعلق قانون سازی پر بھی بات چیت کی گئی۔

مشیر برائے پارلیمانی امور کا کہنا تھا کہ حکومت الیکشن ریفارمز پر سنجیدگی سے کام کر رہی ہے، معاملے پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے گا۔