تازہ ترین
  • بریکنگ :- آج کےدن امام حسینؓ نےایک ظالم حکمران کی بیعت کرنےسےانکارکیا،عارف علوی
  • بریکنگ :- نواسہ رسولؐ نےشجاعت،بہادری اورقربانی کی عظیم مثال قائم کی،عارف علوی
  • بریکنگ :- میری دعاہےکہ اللہ تعالیٰ ہمارےملک کوترقی وخوشحالی کاگہوارہ بنائے،صدرمملکت
  • بریکنگ :- یوم عاشورحق وباطل کےلازوال معرکےکی یاددلاتاہے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- حضرت امام حسینؓ اورساتھیوں نےباطل کی اطاعت سےانکارکیا،شہبازشریف
  • بریکنگ :- یہ جماعت حق کی سربلندی کیلئےطاقتورگروہ کےسامنےسینہ سپرہوگئی،وزیراعظم
  • بریکنگ :- آج اسلام انہی قربانیوں کی بناپرزندہ ہے،وزیراعظم شہبازشریف
  • بریکنگ :- سیدناامام حسینؓ اورساتھیوں نےجانوں کانذرانہ دےکراسلام کوجلابخشی،وزیراعظم
  • بریکنگ :- وطن عزیزکومشکلات سےنکالنےکیلئےاسی صبروہمت کامظاہرہ کرناہے،وزیراعظم
  • بریکنگ :- امام حسینؓ کی قربانی رہتی دنیاتک انسانوں کیلئےمشعل راہ ہے،بلاول بھٹو
  • بریکنگ :- سچ کیلئےلڑنےوالےاپناسرکٹواسکتےہیں لیکن جھکانہیں سکتے،بلاول بھٹو
  • بریکنگ :- اس وقت ہمیں سیدالشہداکےپیغام کوعام کرنےکی ضرورت ہے،بلاول
  • بریکنگ :- شہدائےکربلاکی قربانی حق وانصاف کیلئےکھڑےافرادکیلئےمشعل راہ ہے،عمران خان
  • بریکنگ :- حق کیلئےامام حسینؓ،ساتھی اپنےسےکہیں بڑی فوج کےسامنےڈٹےرہے،عمران خان
  • بریکنگ :- شہدائےکربلانےحق کیلئےاپنی جانیں قربان کردیں،عمران خان
  • بریکنگ :- اسلامی تاریخ میں محرم الحرام عزت واحترام اورفضیلت والامہینہ ہے،صدرمملکت
  • بریکنگ :- وطن عزیزمیں حق وباطل کےدرمیان کشمکش فیصلہ کن مرحلےمیں داخل،بلاول

بابائے قوم کا یوم پیدائش: مسلح افواج کا بانی پاکستان کو خراج عقیدت

Published On 25 December,2021 09:24 am

راولپنڈی: (دنیا نیوز) مسلح افواج نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کو یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اتحاد، ایمان، تنظیم کے اصول پر عمل پیرا ہونا بطور قوم کامیابی کیلئے ناگزیر ہے، قائداعظم محمد علی جناح کا وژن پر امن، ترقی کی راہ پر گامزن پاکستان تھا۔

Armed Forces pay tribute to Father of the Nation; Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah on his 145th Birth Anniversary. Quaid’s vision of a peaceful & progressive Pakistan following principles of Unity, Faith & Discipline is imperative for our success as a nation. pic.twitter.com/L8B351YjVo

— DG ISPR (@OfficialDGISPR) December 25, 2021 />