وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملک کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملک کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر بات چیت کی گئی۔ واضح رہے کہ آرمی چیف کی شہباز شریف سے ان کے وزیراعظم بننے کے بعد پہلی باضابطہ ملاقات ہے۔