پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں: امریکا

پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں: امریکا

نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ ہمیشہ سے کہہ رہے ہیں امریکی مداخلت کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں، شہبازشریف کے نیشنل سیکیورٹی میٹنگ کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، جلینا پورٹر نے کہا کہ امریکا پاکستان سے دیرینہ تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا اور خوشحال، جمہوری پاکستان کو امریکی مفادات کیلئےاہم سمجھتا ہے۔