جلسہ کرنا حق ، مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی اجازت نہیں دینگے: مریم نواز

جلسہ کرنا حق ، مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی اجازت نہیں دینگے: مریم نواز

مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ حکومت کی اوّلین ذمے داری، پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کے حقوق کی رکھوالی ہے، کئی دنوں سے مسیحی برادری اس بات پر سراپا احتجاج ہے چرچ کے گراؤنڈ میں جلسہ ان کی عبادت گاہ کی توہین ہے۔

انہو نے لکھا کہ نے کہا کہ جلسہ کرنا تمھارا حق ہے، مگر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانا نا تمھارا حق ہے نا تمھیں اس کی اجازت ہوگی، اپنی بے مقصد کی سیاست اور فتنے بازی کہیں اور جا کر کرو۔ اسکے لیے پورے سیالکوٹ میں چرچ کے علاوہ اور کہیں جگہ نہیں ملی؟۔