آرمی چیف کراچی پہنچ گئے، سیلاب متاثرہ علاقے بدین کا دورہ کرینگے

آرمی چیف کراچی پہنچ گئے، سیلاب متاثرہ علاقے بدین کا دورہ کرینگے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف دورہ کراچی کے دوران سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقے بدین کا دورہ کریں گے۔

سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ بدین میں امدادی کاموں میں مصروف جوانوں سے بھی ملاقات کریں گے۔