آڈیو لیکس، وزیراعظم ہاؤس اور سیکرٹریٹ کا عملہ بھی شامل تفتیش

آڈیو لیکس، وزیراعظم ہاؤس اور سیکرٹریٹ کا عملہ بھی شامل تفتیش

ذرائع کے مطابق آڈیو لیکس معاملے پر قائم تحقیقاتی کمیٹی نے وزیراعظم ہاؤس کے عملے کو تحقیقات میں شامل تفتیش کرلیا ہے، جبکہ وزیراعظم سیکرٹریٹ کے اہلکاروں کی نقل و حرکت کو بھی محدود کردیا گیا ہے۔

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا جس میں جے آئی ٹی معاملے کی تحقیقات پر بریفنگ دے گی، تحقیقات میں وزیراعظم ہاؤس کی سکیورٹی بریچ ہوئی یا نہیں پر فیصلہ ہوگا۔