سیہون میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

سیہون میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع سیہون اور بھان سعید آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے باعث شہریوں میں شدید خوف پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، اور ایک دوسرے کو فون کالز، خیریت معلوم کرنے لگے۔