سائفر آڈیو لیک سکینڈل، عمران خان کے ایف آئی اے طلبی کے نوٹسز معطل

سائفر آڈیو لیک سکینڈل، عمران خان کے ایف آئی اے طلبی کے نوٹسز معطل

تفصیلات کے مطابق سائفر آڈیو لیک سکینڈل میں عدالت نے وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔

جسٹس اسجد جاوید گھرال نے عمران خان کی درخواست پر سماعت کی اور سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

خیال رہے کہ عمران خان نے ایف آئی اے میں طلبی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا تھا۔