عمران نے این آر او مانگنے کا سفر محض 4 برس میں طے کیا: سعد رفیق

عمران نے این آر او مانگنے کا سفر محض 4 برس میں طے کیا: سعد رفیق

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کا نام لئے بغیر خوب تنقید کی، انہوں نے کہا کہ میرے سوا کوئی چوائس نہیں سے لے کر این آر او مانگنے تک کا سفر فاسٹ باؤلر نے محض 4 برس میں تیز رفتاری سے طے کیا۔

لیگی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ ملکی معیشت، معاشرت اور جمہوریت کو ڈیفالٹ کی جانب دھکیلنے کا ذمہ دار کھیلن کو ملک مانگے ہے۔