سلنڈر پھٹنے سے دھماکا، پورا گھر جل کر راکھ ہو گیا

سلنڈر پھٹنے سے دھماکا، پورا گھر جل کر راکھ ہو گیا

ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے سے پورا گھرجل کرراکھ ہوگیا، ریسکیو ٹیم نے موقع پرپہنچ کر آگ بجائی، زخمیوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔

اس تشویشناک واقع سے متعلق ریسکیو ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ خواتین کچن میں کھانا بنا رہی تھیں کہ گیس سلنڈر پھٹ گیا، واقعہ میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔