شہباز شریف کا ملک میں بجلی کے تعطل کا سخت نوٹس، اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم

شہباز شریف کا ملک میں بجلی کے تعطل کا سخت نوٹس، اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم

شہباز شریف نے بجلی کے طویل بریک ڈاؤن کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی بھی تشکیل دے دی۔

وزیراعظم نے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر سے فوری رپورٹ طلب کی ہے کہ ملک میں بجلی کا اتنا بڑا بحران کس وجہ سے پیدا ہوا، آگاہ کیا جائے، وزیراعظم کی برہمی ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کی فوری بحالی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ عوام کی مشکلات برداشت نہیں۔