لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے گرفتاری پیش کرنے والے لیڈروں اور کارکنوں کے نام سامنے آگئے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جیل بھرو تحریک کے سلسلہ میں پولیس کو گرفتاری دینے والوں میں شاہ محمود قریشی، مراد راس، احسان ڈوگر، صدیق خان، اعظم سواتی، اعظم نیازی، عبدالوکیل، شادی خان شامل ہیں۔
گلفام ورک، محمد ریحان، حمید اللہ خان، میاں شہزاد، نوران سہیل، رانا منان، چودھری زاہد، ملک ساجد پرنس، محمد احمد بھٹی، شہزاد کھوکھر، آذر بھٹی، ولید اقبال، فواد بھلر، واجد شاہ، فیاض مسیح، محمد ذوالفقار، جہانگیر چودھری، افضل خان، لیاقت میر نے بھی گرفتاری دیدی۔
ظفر اسلم، ثاقب سلیم بٹ، ظہیر اللہ ملک شکیل، اقبال خان، عبدالرزاق، ناصر محمود، زبیر خان، فاروق نشاط عزیز، محمّد دانش، ملک احمد، محمّد شہباز، حاجی اللّه رکھا، عیم خان، رانا عرفان، طاہر محمود ، اعجاز کنیت، میر خالد، امین بٹ کو بھی پولیس نے گرفتار کیا۔