کراچی: عدالت نے تھانے پر چھاپہ مار کر پی ٹی آئی کارکنان کو بازیاب کروا لیا

کراچی: عدالت نے تھانے پر چھاپہ مار کر پی ٹی آئی کارکنان کو بازیاب کروا لیا

ذرائع کے مطابق زیر حراست پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف کوئی ایف آئی آر درج نہیں تھی، عدالت نے شہری عبدالحمید کی درخواست پر چھاپہ مار کر سیاسی کارکنان کو بازیاب کروایا۔

بازیاب کروائے گئے کارکنان میں فہد خان، ارباز خان، سمیر، ذیشان شامل ہیں، حسن، عثمان، فرخ جاوید اور محمد جاوید بھی پولیس تھانے سے بازیاب کروائے گئے تحریک انصاف کے کارکنان میں شامل ہیں۔