کارگل کے ہیرو کرنل شیرخان شہید کا مجسمہ توڑنے والا ملزم گرفتار

کارگل کے ہیرو کرنل شیرخان شہید کا مجسمہ توڑنے والا ملزم گرفتار

خیبرپختونخوا پولیس نے قومی املاک اور توڑ پھوڑ میں ملوث دیگر 117 ملزمان کو بھی حراست میں لے لیا ہے، پی ٹی آئی کے 80 کارکنوں کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

ڈی پی او مردان نجیب الرحمان نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملزمان کی شناخت فوٹیج اور تصاویر کی مدد سے کی گئی ہے، دیگر شرپسندوں کی گرفتاری کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔